حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غرر الحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنين عليه السلام:
اِزهَدْ في الدُّنيا وَ اعرِفْ عَنها، وَ إيّاكَ أَنْ يَنزِلَ بِكَ المَوتُ وَ أَنْتَ آبِقٌ مِن رَبِّكَ في طَلَبِها فَتَشقى.
امیر المؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
دنیا سے بے اعتنا اور اس سے دور رہو۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہیں اس حالت میں موت آئے کہ تم طلبِ دنیا میں اپنے پروردگار سے فرار کرو اور اس کے نتیجے میں بدبخت ہو جاؤ۔
غرر الحكم، ح 2398









آپ کا تبصرہ